the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


 فن لینڈ نے عوامی دباؤ کے بعد ہم جنس پرستوں کی آپس میں شادی کو قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کرلی ہے جس پر شادی کی خواہش رکھنے والے ہم جنس پرستوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
فن لینڈ کی پارلیمنٹ نے عوام کے دباؤ پر ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دیئے جانے کی قرار داد کو 105 ووٹوں سے منظور کرلیا جب کہ مخالفت میں 92 ووٹ ڈالے گئے۔ اس طرح اب فن لینڈ میں  ہم جنس پرستوں کی شادی



کو قانونی درجہ دینے کا راستہ صاف ہوگیا ہے اور یوں شمالی یورپ کا یہ آخری ملک بھی ان ممالک کی صف میں شامل ہوگیا جہاں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قراردیا جا چکا ہے۔
اس موقع پر فن لینڈ کے وزیر اعظم الیگزینڈر اسٹب کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سے بل کا پاس ہونا عوامی طاقت کی  بہترین مثال ہے جب کہ دوسری جانب قراداد کی مخالفت کرنے والی نیشنلسٹ فینس پارٹی نے اسے فن لینڈ کی تباہی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اقدار کو مکمل طور پر تباہ کیا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.